الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کی توہین کیس سماعت کے لیے مقرر، کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہوگی، بانی پی ٹی آئی اور فواد چوہدری کے خلاف الیکشن کمیشن کی توہین کیس میں چارج شیٹ آج داخل کی جائے گی۔ .الیکشن کمیشن نے کاز لسٹ جاری کردی، سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن کی توہین کیس میں اوپن ٹرائل کی درخواست کردی۔نثار درانی کی سربراہی میں 4 رکنی کمیشن کیس کی سماعت کرے گا۔الیکشن کمیشن کے ارکان شاہ محمود جتوئی، بابر حسن بھروانہ اور جسٹس ریٹائرڈ اکرام اللہ بھی بنچ میں شامل ہیں۔
خاص خبریں
الیکشن کمیشن، عمران اور فواد کے خلاف آج فرد جرم دائر کی جائے گی
- by Daily Pakistan
- دسمبر 27, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 475 Views
- 12 مہینے ago