امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے مقبوضہ مغربی کنارے میں مزید بستیوں کی تعمیر کے اسرائیلی اقدامات پر تنقید کی ہے۔انٹونی بلنکن نے خبردار کیا کہ اس قسم کے اقدامات سے فلسطینیوں کے ساتھ کشیدگی بڑھے گی۔واضح رہے کہ اتوار کو اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے کی 9 بستیوں کو قانونی حیثیت دینے اور مزید 10 ہزار یونٹس کی تعمیر کا اعلان کیا تھا۔
دنیا
امریکی وزیر خارجہ کی اسرائیلی اقدامات پر تنقید
- by Daily Pakistan
- فروری 14, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 610 Views
- 2 سال ago