امریکی وزیر خارجہ کی اسرائیلی اقدامات پر تنقید February 14, 2023 امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے مقبوضہ مغربی کنارے میں مزید بستیوں کی تعمیر کے اسرائیلی اقدامات پر تنقید کی ہے۔انٹونی بلنکن نے خبردار کیا کہ اس قسم کے اقدامات سے فلسطینیوں کے ساتھ کشیدگی بڑھے گی۔واضح رہے کہ اتوار « مزید پڑھیں