پاکستان خاص خبریں

انجنئیر امیر مقام کی وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات

وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے مشیر وزیراعظم براے قومی ورثہ و ثقافت ڈویژن اور سیاسی امور , انجنئیر امیر مقام کی ملاقات اس دوران

وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے مشیر وزیراعظم براے قومی ورثہ و ثقافت ڈویژن اور سیاسی امور , انجنئیر امیر مقام کی ملاقات اس دوران ملاقات میں قومی ورثہ و ثقافت ڈویژن کے امور پر بات چیت کی گئی ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورت حال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا.وزیراعظم نے ہدایئت کی کہ ملکی ثقافت کے فروغ کے لیئے اقدامات کیئے جائیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے