معیشت و تجارت

انٹر بینک ، ڈالر 277 روپے 75 پیسے کا ہوگیا

انٹر بینک ، ڈالر 277 روپے 75 پیسے کا ہوگیا

آج کاروبار کے آغاز پر انٹربینک میں امریکی ڈالر صرف ایک پیسے مہنگا ہوا۔انٹر بینک میں ڈالر 1 پیسے مہنگا ہو کر 277 روپے 75 پیسے ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 277 روپے 74 پیسے پر تھا۔دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت رجحان دیکھا جارہا ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 416 پوائنٹس کے اضافے سے 86 ہزار 256 پر پہنچ گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 85 ہزار 840 پوائنٹس پر بند ہوا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے