انٹر بینک ، ڈالر 279 روپے 30 پیسے کا ہوگیا ۔تفصیلات کے مطابق آج کاروبار کے آغاز پر ہی انٹربینک میں ڈالر 18 پیسے سستا ہو گیا ہے۔انٹربینک میں ڈالر 18 پیسے سستا ہونے کے بعد 279 روپے 30 پیسے کا ہوگیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 279 روپے 48 پیسے پر تھا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت رجحان دیکھا گیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس 273 پوائنٹس کے اضافے سے 62 ہزار 666 پر پہنچ گیا۔گزشتہ روز انڈیکس 62 ہزار 393 پوائنٹس پر بند ہوا۔
معیشت و تجارت
انٹر بینک ، ڈالر 279 روپے 30 پیسے کا ہوگیا
- by Daily Pakistan
- فروری 2, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 486 Views
- 11 مہینے ago