پاکستان اور انگلینڈ کے مابین سات ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز پر مشتمل سیریز کا آغاز 20 ستمبر کو کراچی سے ہوگا۔ سیریز میں شرکت کے لیے مہمان اسکواڈ 15 ستمبر کو کراچی پہنچے گا۔سیریز کے ابتدائی چار میچز 20،22،23 اور 25 ستمبر کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جائیں گےجبکہ 28، 30 ستمبر اور 2 اکتوبر کو شیڈول میچز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جائیں گے پاکستان اور انگلینڈ کے مابین سات ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز پر مشتمل سیریز کا آغاز 20 ستمبر کو کراچی سے ہوگا۔ سیریز میں شرکت کے لیے مہمان اسکواڈ 15 ستمبر کو کراچی پہنچے گا۔سیریز کے ابتدائی چار میچز 20،22،23 اور 25 ستمبر کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جائیں گےجبکہ 28، 30 ستمبر اور 2 اکتوبر کو شیڈول میچز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جائیں گے۔
کھیل
انگلینڈ کرکٹ ٹیم آج پاکستان پہنچے گی
- by Daily Pakistan
- ستمبر 14, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 528 Views
- 2 سال ago