انٹرٹینمنٹ

اُٹھو پاکستان کو ووٹ دو ، شوبز شخصیات الیکشن ڈے پر پرجوش

اُٹھو پاکستان کو ووٹ دو ، شوبز شخصیات الیکشن ڈے پر پرجوش

ملک بھر میں عام انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے اور شوبز شخصیات بھی اپنا ووٹ کاسٹ کر رہی ہیں اور اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کر رہی ہیں۔ملک بھر میں عام انتخابات کے سلسلے میں شوبز شخصیات اپنا قومی فریضہ ادا کرنے کے لیے پولنگ اسٹیشنز پہنچ رہی ہیں اور ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد اپنی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر شیئر کر رہی ہیں۔کچھ شوبز شخصیات چند روز قبل ووٹ کاسٹ کرنے اپنے اپنے شہروں میں پہنچیں جب کہ گلوکار بلال خان بھی کینیڈا سے پاکستان میں ووٹ کاسٹ کرنے پہنچ گئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے