معیشت و تجارت

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں بڑی کمی ،شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

ایل پی جی کی قیمتوں میں بھی اضافہ، اوگرا کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں بڑی کمی کا اعلان کردیا اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی قیمت 48 روپے 78 پیسے فی کلو کم کردی گئی ہے ۔اعلامیے کے مطابق فی کلو ایل پی جی کی نئی قیمت 228 روپے 99 پیسے مقرر کردی گئی ہے جس کا اطلاق یکم اپریل سے ہوگا۔اوگرا اعلامیے کے مطابق یکم اپریل سے ایل پی جی کا گھر یلو سلنڈر 575 روپے 54 پیسے سستا کردیاگیا ہے ایل پی جی کے 11.8 کلو کے گھر یلو سلنڈر کی نئی قیمت 2702 روپے 19 پیسے مقرر کردی گئی ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے