خاص خبریں

ایم ڈی روز نیوز عبدالرافع خان نیازی کی سبکدوش ہونے والے وزیراعظم سے ملاقات

ایم ڈی روز نیوز عبدالرافع خان نیازی کی سبکدوش ہونے والے وزیراعظم سے ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان گروپ آف نیوز پیپر اور روز ٹی وی نے ملک میں تعمیری اور مثبت صحافت کے فروغ میں اہم کردار ادا کیا ہے اور صحافتی دنیا میں پہلی بار ضابطہ اخلاق دیکر انہوں نے اپنی برادری کو نیا ٹرینڈ فراہم کیا ہے۔یہ بات انہوں نے ایم ڈی روز ٹی وی عبدالرافع خان نیازی سے وزیراعظم ہاو¿س میں ہونے والی خصوصی ملاقات کے دوران کہی۔سبکدوش ہونے والے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ایس کے نیازی نے ملک میں دلیرانہ اور صاف ستھری صحافت کو فروغ دیا،میں امید کرتا ہوں کہ ان کی قیادت میں یہ ادارہ مثبت رول ادا کرتا رہے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے