اینٹی نارکوٹکس فورس نےاسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کارروائی کے دوران مُلزم کے پیٹ میں چھُپائے گئے 110 عدد چرس بھرے کیپسول برآمد۔کر لیئے برآمدشدہ کیپسولز کا مجموعی وزن 636 گرام ہے۔ملزم خیبرایجنسی کا رہائشی ہے اور اسلام آباد سے بحرین جا رہا تھا۔ جبکہ دوسری کارروائی میں کراچی میں واقع کوریئر آفس میں کینیڈا کے لئے بُک کئے گئے پارسل سے ہیروئن برآمد۔1کلو 840گرام ہیروئیں کارٹن کے گتوں میں مہارت سے چھپائی گئی تھی۔۔ملزمان کیخلاف انسدادِ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے نے اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کارروائی۔
جرائم
اینٹی نارکوٹکس فورس نےاسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر منشیات کی بھاری مقدار برآمد کر لی
- by Daily Pakistan
- ستمبر 20, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 1143 Views
- 3 سال ago
