نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے)نے اس سال مون سون میں شدید بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔ پراجیکٹ منیجر این ڈی ایم اے محمد کاظم نے کہا ہے کہ اس سال معمول سے زیادہ بارشیں ہوں گی، مارچ سے تیاریاں شروع کر دیں گے۔ رکھا گیا ہے، ڈسٹرکٹ مینجمنٹ اتھارٹی کے ذریعے عوام کو آگاہی فراہم کی گئی ہے۔محمد کاظم نے کہا ہے کہ اس سال معمول سے تھوڑی زیادہ بارشیں ہوں گی، نیشنل ڈیزاسٹر رسپانس پلان کو اپ ڈیٹ کر دیا گیا ہے، جب کہ 2022 میں جانی نقصان کی بڑی وجہ ہدایات پر عمل نہ کرنا تھا۔
پاکستان
موسم
این ڈی ایم اے کی رواں سال مون سون میں شدید بارشوں کی پیشگوئی
- by Daily Pakistan
- جون 10, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 249 Views
- 6 مہینے ago