اے این ایف کی کارروائیاں بھاری مقدار میں منشیات برآمد ۔ ملزمان کے قبضے سے 38کلو 40 گرام چرس اور 27 کلو 600 گرام افیون برآمد کر لی گئی ۔ملزمان ہائی ایس اور مہران کے ذریعے منشیات پشاور سے پنجاب اسمگل کر رہے تھے ۔دوران کاروائی چارسدہ کے رہائشی 3 مُلزمان گرفتار ۔ دوسری کارروائی بلوچستان دالبندین میں کی گئی ۔ دوران کارروائی 492 کلوگرام افیون ،26 کلو چرس ،5 کلو ہیروئن اور 1 کلو آئس برآمد ۔ ملزمان کیخلاف انسدادِ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
جرائم
خاص خبریں
اے این ایف کی کارروائیاں بھاری مقدار میں منشیات برآمد
- by Daily Pakistan
- ستمبر 16, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 1784 Views
- 2 سال ago