بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Wednesday, 17 June 2026 | پاکستان: 2 محرم 1448

چئیر مین پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ہدایت پر ملاوٹی دودھ کیخلاف فوڈ سیفٹی ٹیموں کا کریک ڈاؤن

Friday, 16 September, 2022

چئیر مین پنجاب فوڈ اتھارٹی علی رضا خاکوانی کی ہدایت پر ملاوٹی دودھ کیخلاف فوڈ سیفٹی ٹیموں کا کریک ڈاؤن ۔۔۔ راولپنڈی میں ہزاروں لٹر دودھ کا معائنہ۔ جرمانے  کیئے گئے ڈی جی فوڈ اتھارٹی کے مطابق اسلام آباد ٹول پلازہ پر ناکے لگا کر 12 گاڑیوں میں موجود 50200 لٹر دودھ کا جدید ترین لیکٹو مشین سے معائنہ کیا گیا۔ناقص دودھسپلائی کرنے پر 5 سپلائرز کو 73,000 روپے جرمانہ کیا گیا ہے۔ دودھ کے معیار کو بہتر بنانے کیلئے سپلائرز کو سخت وارننگ دی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ شہریوں کو ملاوٹ سے پاک دودھ کی فراہمی کیلئے روزانہ کی بنیاد پر چیکنگ جاری ہے۔دودھ جیسی نعمت میں جعل سازی کرنیوالوں کو کسی صورت رعایت نہیں دی جائے گی۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *