لاہور : محکمہ موسمیات نے آج بھی بارش کی پیش گوئی کردی ،محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مون سون بارشین کے باعث آج بھی بادل برسنے کاامکان ہے ، مون سون کی بارشوں کا سلسلہ آئندہ 24 گھنٹے تک جاری رہے گا، آج شہر میں درجہ حرارت 35 ڈگری جانے کا امکان ہے ۔
موسم
بادلوں کے ڈیرے۔۔۔!!!بارش کب ہوگی؟پاکستانیوں تیاری کرلو ،محکمہ موسمیات نے بتا دیا
- by Daily Pakistan
- جولائی 30, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 597 Views
- 1 سال ago