پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت رجحان دکھائی دے رہا ہے۔بازارِ حصص کا 100 انڈیکس 722 پوائنٹس کے اضافے 1 لاکھ 12 ہزار 210 پر آ گیا۔آج اب تک کے کاروبار کے دوران انڈیکس 1 لاکھ 12 ہزار 539 پوائنٹس کی بلندی کو بھی چھو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 1 لاکھ 11 ہزار 487 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔انٹربینک میں آج کاروبارکے دوران امریکی ڈالر 13 پیسے مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 13 پیسے مہنگا ہوکر 279 روپے کا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 87 پیسے کا تھا۔
معیشت و تجارت
بازارِ حصص میں 722 پوائنٹس کا اضافہ
- by Daily Pakistan
- جنوری 30, 2025
- 0 Comments
- Less than a minute
- 17 Views
- 11 گھنٹے ago