انٹرٹینمنٹ

بالی ووڈ اداکار جریمی رینر برفانی طوفان میں حادثے کا شکار

intertainment

نیو یارک:بالی ووڈ کی مارول سیریز اوینجرز اور ہاکی کے اسٹارجریمی رینربرفانی طوفان میں حادثے کا شکار ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار جریمی رینر نیو یارک میں مقیم جہاں خطے میں نئے سال کے موقع پر موسم سرما کا شدید برفانی طوفان آیا جس سے نظام زندگی درہم برہم ہوگیا۔دو مرتبہ آسکرز کیلئے نامزد ہونے والے اداکار برف ہٹانے کے دوران حادثے کا شکار ہوئے اورخود کو زخمی کو بیٹھے جس کے بعد انہیں فوری طورپر ایئر ایمبولینس کے ذریعے تشویشناک ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم یہ حادثہ کہاں اور کیسے پیش آیا اس حوالے سے کوئی معلومات فرام نہیں کی گئیں۔اداکار کے ترجمان نے مقامی میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم اس بات کی تصدیق کرتے ہیں کہ جیریمی کی حالت نازک لیکن مستحکم ہے اور وہ برف ہٹانے کے دوران حادثے کا شکار ہوکر شدید زخمی ہوگئے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri