بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Friday, 12 June 2026 | پاکستان: 28 ذوالحجۃ 1447

ایم ڈبلیو ایم کا وزیر اعلیٰ پنجاب کو اعتماد کا ووٹ نہ دینے کا فیصلہ

Monday, 2 January, 2023

لاہور:ایم ڈبلیو ایم کی ایم پی اے نے وزیر اعلیٰ پنجاب کو اعتماد کا ووٹ نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز اعلیٰ کے اعتماد کے ووٹ کے معاملے پر ایم ڈبلیو ایم پولیٹیکل کونسل نے مشاورت کے بعد اہم فیصلہ کیا ہے۔ترجمان کے مطابق ایم ڈبلیو ایم نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے بعض اقدامات پر شدید تحفظات کااظہار کیا اور ایم ڈبلیو ایم کی رکن پنجاب اسمبلی سیدہ زہرا نقوی وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کو اعتماد کا ووٹ نہیں دیں گے۔

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں