دنیا

برطانیہ کا کئی مسلم ممالک کے لیے ویزا فری انٹری کی سہولت کا اعلان

برطانیہ کا کئی مسلم ممالک کے لیے ویزا فری انٹری کی سہولت کا اعلان

برطانیہ نے متعدد مسلم ممالک کے شہریوں کے لیے ویزا فری داخلے کی سہولت کا اعلان کیا ہے۔اسلامی ممالک سے برطانیہ آنے والوں کے لیے ویزا فری انٹری کا اطلاق 22 فروری 2024 سے ہوگا، اس سہولت سے خلیج تعاون تنظیم اور اردن کے شہری بھی مستفید ہوں گے۔بحرین، کویت، عمان اور سعودی عرب سے برطانیہ آنے والوں کو الیکٹرانک ٹریول کی اجازت درکار ہوگی۔ہر عمر کے لیے £10 کی فیس کے لیے جاری کردہ سفری اجازت نامہ 2 سال کے لیے درست ہوگا۔برطانوی حکومت نے کہا ہے کہ خلیجی ممالک کے لوگ برطانوی معیشت کے لیے اہم ہیں۔برطانوی حکومت کا یہ بھی کہنا ہے کہ 2022 میں خلیجی ممالک کے 2 لاکھ 90 ہزار افراد نے 2 ارب پاو¿نڈ خرچ کیے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri