پاکستان

بشریٰ بی بی کی جانب سے ہرجانے کا دعویٰ ، مریم نواز کا دلچسپ ردعمل آگیا

بشریٰ بی بی کی جانب سے ہرجانے کا دعویٰ ، مریم نواز کا دلچسپ ردعمل آگیا

سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی جانب سے ہرجانے کا دعویٰ پر پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر اور سینٹر نائب صدر مریم نواز نے دلچسپ ردعمل دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق بشریٰ بی بی کیجانب سے ہرجانہ کا دعویٰ دائر کرنے پر مریم نواز نے سماجی رابطوں کی سائیٹ ٹوئیٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے لکھا ہے کہ چلیں اسی بہانے عدالت تو جائیں گے ساتھ ہی انہوں نے لکھا کہ عدالت جائیں گے تو اپنی ہی چوریاں کھلیں گی اور جواب دینا پڑے گا ، جس کی ثبوت اپنی ہی آواز میں موجود ہیں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے