بلوچستان میں کاﺅنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ سی ٹی ڈی نے مستونگ کے علاقے کانک میں کارروائی کرتے ہوئے تین ملزمان کو ہلاک کردیا سی ٹی ڈی کے مطابق کارروائی کے دوران ملزمان سے مقابلہ ہوا اس دوران تین حملہ آور ہلاک ہوئے ۔سی ٹی ڈی ترجمان کے جاری کردہ بیان کے مطابق حملہ آوروں کا تعلق کالعدم تنظیم سے تھا، ملزمان سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کیاگیا ہے۔سی ٹی ڈی حکام کے مطابق ہلاک ہونے والے حملہ آور دہشتگردی کی متعدد کارروائیوں میں ملوث تھے۔
جرائم
بلوچستان ، سی ٹی ڈی کی کارروائی ، 3 ملزمان ہلاک
- by Daily Pakistan
- نومبر 9, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 1651 Views
- 1 سال ago