بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Saturday, 20 June 2026 | پاکستان: 5 محرم 1448

ابتک 2 لاکھ 7 ہزار 758 غیر قانونی افغان اپنے ملک جاچکے

Thursday, 9 November, 2023

پاکستان میں غیر قانونی طورپر مقیم افغان باشندوں کا مختلف طریقوں سے وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے ۔اب تک 2 لاکھ سات ہزار 758 غیر قانونی مقیم افغان باشندے اپنے وطن واپس جاچکے ہیں ۔روزانہ ہزاروں غیر رجسٹرڈ افغان شہری بذریعہ طورخم اور چمن بارڈر اپنے وطن واپس جارہے ہیں ۔گذشتہ روز چار ہزار 119 غیر قانونی مقیم افغان باشند ے اپنے ملک واپس چلے گئے 4119 افغان شہریوں میں 1272 مرد،1188 خواتین اور 1659 بچے شامل تھے۔افغانستان روانگتی کیلئے 251 گاڑیوں میں 702 خاندانوں کی اپنے وطن واپسی ہوئی ۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *