دلچسپ اور عجیب

بٹگرام ، چیئرلفٹ میں پھنسے بچوں کو ریسکیو کرنے کیلئے آپریشن شروع

بٹگرام ، چیئرلفٹ میں پھنسے بچوں کو ریسکیو کرنے کیلئے آپریشن شروع

بٹگرام کی تحصیل الائی میں پہاڑوں کے درمیان چیئرلفٹ میں پھنسے بچوں کو ریسکیو کرنے کیلئے آپریشن شروع کردیا گیا ہے ۔پاک آرمی کے اسپیشل سروسز گروپ نے سلنگ آپریشن میں ماہر ٹیم بھی بٹگرام روانہ کردی ایس ایس جی کی ٹیم بٹگرام ریسکیو آپریشن میں حصہ لے گی ۔پاک فوج ریسکیو آپریشن کیلئے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے ۔سیکڑون فٹ بلند ی پر پھنسی چیئر لفٹ میں چھ لڑکوں سمیت آٹھ افراد موجود ہیں ، بچے اسکول جانے کیلئے لفٹ میں سوار ہوئے تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے