جرائم

بچیوں کو اغواء کے بعد زیادتی کا نشانہ بنانیوالا ملزم زخمی حالت میں گرفتار

بچیوں کو اغواء کے بعد زیادتی کا نشانہ بنانیوالا ملزم زخمی حالت میں گرفتار

لاہور میں کمسن بچیوں کو اغواء کے بعد زیادتی کا نشانہ بنانیوالا ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیاگیا ۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کی نشاندہی پر اغواء کرکے ہوٹل میں رکھی گئی 3 بچیوں کو بازیاب کرالیاہے ۔پولیس نے بتایا کہ ملزم سے مزید تفتیش کی جارہی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے