بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Saturday, 24 October 2026 | پاکستان: 14 جمادی الاول 1448

190 ملین پانڈ حوالہ؛ عمران خان کی بریت کی درخواست مسترد

Thursday, 12 September, 2024

راولپنڈی، احتساب عدالت نے 190 ملین پانڈ ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست بریت مسترد کر دی۔احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانہ نے اڈیالہ جیل میں ریفرنس کی سماعت کی۔ عدالت نے وکلا صفائی کو کل نیب تفتیشی افیسر پر جرح کرنے کا حکم دے دیا۔بشری بی بی کی درخواست بریت پر فیصلہ ریفرنس کے فیصلے پر سنایا جائے گا۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *