پاکستان تحریک انصاف قومی اسمبلی میں واپسی کے حوالے سے آج ہونے والے اجلاس میں فیصلہ کرے گی یہ بات پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب نے کہی انکا کہنا تھا کہ کے پی کے اسمبلی کی تحلیل کیلئے سمری بھجوادی جائے گی، سب مسائل رجیم چینچ آپریشن کے باعث پید اہوئےجس کے ذمہ دار جنرل ریٹائرڈ باجوہ ہیں۔ فرخ حبیب نےکہا کہ عمران خان نے ملکی استحکام کے لیے کمیشن قائم کرنے پیش کش کی ہے، ہمیں ملک کی خاطر آگے بڑھنا ہوگا
پاکستان
خاص خبریں
تحریک انصاف قومی اسمبلی میں واپسی کے حوالے سے آج ہونے والے اجلاس میں فیصلہ کرے گی
- by Daily Pakistan
- جنوری 17, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 714 Views
- 2 سال ago