پاکستان

تحریک انصاف کے چیئرمین کی گرفتار ی پر امریکہ کا بیان بھی سامنے آگیا ،چھٹی کے دن کھلاڑیوں کیلئے اہم خبر آگئی

تحریک انصاف کے چیئرمین کی گرفتار ی پر امریکہ کا بیان بھی سامنے آگیا ،چھٹی کے دن کھلاڑیوں کیلئے اہم خبر آگئی

واشنگٹن : پی ٹی آئی کی گرفتاری پرامریکہ کا ردعمل بھی آگیا۔امریکی دفتر کارجہ میتھیور ملر کا کہنا تھا کہ چیئرمین پی ٹی آئی اور دیگر سیاستدانوں کیخلاف کیسز پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے میتھیو ملر نے کہا کہ دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی جمہوری اصولوں کے احترام اور قانون کی حکمرانی کاکہتے ہیں ۔گذشتہ روز توشہ خانہ کیس میں اسلام آباد کی سیشن کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو تین سال قید کی سز ا سنائی تھی عدالتی فیصلے کے بعد لاہور پولیس کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی ک وزمان پارک لاہور میں اپنی رہائش گاہ سے گرفتار کرکے اٹک جیل منتقل کردیاگیاتھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے