گوادر: تربت میں ندی میں نہاتے ہوئے 7 لڑکیاں ڈوب کر جاں بحق ہوگئی۔ ریسکیو کے مطابق لاشیں ہسپتال منتقل کردی گئی ہیں جبکہ 2 کی حالت تشویشناک ہے۔ حکام کے مطابق جاں بحق لڑکیوں کی عمریں 10 سے 17 برس تک ہیں
پاکستان
تربت؛ ندی میں نہاتے ہوئے 7 لڑکیاں ڈوب کر جاں بحق
- by Daily Pakistan
- اگست 7, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 253 Views
- 3 سال ago

