نیو دہلی :تعریف وہ جو دشمن کرے، بھارتی ڈپٹی آرمی چیف لیفٹیننٹ جنرل راہل سنگھ کا اعتراف شکست بھارتی فوج پاکستان سے شکست کا داغ دھونے میں مصروف بھارتی ڈپٹی آرمی چیف لیفٹیننٹ جنرل راہل سنگھ نے پاکستان سے شکست کی مضحکہ خیز وجوہات پیش کر دیں، ڈی جی ایم او ٹاک کے دوران پاکستانی فوج کو بھارتی افواج کی نقل وحرکت کا بخوبی علم تھا، بھارتی ڈپٹی آرمی چیف کا اعتراف پاکستان کی C4ISR صلاحیتوں نے بھارتی فوج کو حیران کر دیا، بھارتی ڈپٹی آرمی چیف پاک فضائیہ کی الیکٹرانک جنگی صلاحیتیں آپریشن سندور کے دوران بے مثال تھیں، بھارتی ڈپٹی آرمی چیف بھارتی ڈپٹی آرمی چیف نے بھارت کے بڑا سائز ہونے کی وجہ سے بھارتی ائیرڈیفنس کی ناکامی کا اعتراف کر لیا پاک فوج کے الفتح راکٹ سسٹم نے بھارتی فوجی اڈوں کو مثر طریقے سے نقصان پہنچایا، بھارتی ڈپٹی آرمی چیفہمارا سامنے سرحد ایک تھی مگردشمن 3 تھے، بھارتی ڈپٹی آرمی چیف کا شکوہہمیں وقت پر اہم جنگی سامان نہیں ملا
بھارتی ڈپٹی آرمی چیف کا شکوہچین نے اپنے ہتھیارروں کا تجربہ بھارتی سرزمین پر ایک لیبارٹری کے طور پر کیا، بھارتی ڈپٹی آرمی چیفگزشتہ ماہ بھارتی ایئر چیف مارشل امر پریت سنگھ نے بھی شکوہ کیا تھا کہ بھارتی دفاعی منصوبہ کبھی وقت پر پورا نہیں ہوتابھارتی فوج کا دعوی کہ اسے پاکستان ،ترکی اور چین نے ملکر شکست دی، بھارتی عوام کے سامنے شکست کی ناکام وضاحت ہیپاکستان نے کبھی بچگانہ گلہ نہیں کیا کہ بھارت نے اسرائیلی اور فرانسیسی اسلحہ کیوں استعمال کیا؟ بھارتی حکومت پر کھلی تنقید دراصل بڑھتے ہوئے اندرونی سیاسی خلفشار کا مظہر ہے
دفاعی تجزیہ نگار پاکستان، بھارت کی طرف سے کسی بھی مہم جوئی کی صورت میں بھارتی معاشی، انڈسٹریل کمپلیکسز کو نشانہ بنا سکتا ہے، دفاعی تجزیہ کار پاکستانی مسلح افواج نے ، پیشہ ورانہ صلاحیتوں، دلیرانہ قیادت اور عوام کے بھرپور اعتماد کی بدولت بھارت کو شکست فاش دیبھارت کو تین دشمنوں کا گلہ کرنے کی بجایے اپنی حکمت عملی پر غور کرنا چاہیے ، جس نے اسے بین الاقوامی سطح پر تنہا کر دیا ہے
خاص خبریں
تعریف وہ جو دشمن کرے، بھارتی ڈپٹی آرمی چیف لیفٹیننٹ جنرل راہل سنگھ کا اعتراف شکست
- by Daily Pakistan
- جولائی 5, 2025
- 0 Comments
- Less than a minute
- 10 Views
- 6 گھنٹے ago