پاکستان جرائم خاص خبریں

توشہ خانہ ریفرنس فوجداری کے کیس میں عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

عمران خان نے امریکہ کیساتھ مل کر چلنے اور خوشگوار تعلقات استوار کرنے کے عزم کا اظہار کر دیا

سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس فوجداری کے کیس میں آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی گئی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے جج ظفر اقبال کی سماعت کی۔عدالت نے فوجداری کارروائی کے کیس میں الیکشن کمیشن کی درخواست قائم سماعت قرار دیتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو آج طلب کررکھا تھا۔دوران سماعت پی ٹی آئی وکیل نے عمران خان کی حاضری سے استنثیٰ کی درخواست دائر کرتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ عمراان خان زخمی ہیں،3عدالتوں میں استثنیٰ کی درخواست دی ہے۔اس موقع پر الیکشن کمیشن کے وکیل سعد حسن عدالت کے شامنے پیش ہوئے اور انہوں نے عمران خان کی عدم حاضری پر وارنٹ گرفتاری جاری کر نے کی استدعا کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri