اداکارہ ثنا جاوید نے اپنے سوشل میڈیا اکانٹ پر نئی تصاویر شیئر کی ہیں۔جیو انٹرٹینمنٹ کے بلاک بسٹر ڈرامہ سیریل ‘خانی’ میں اپنی جاندار اداکاری سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ ثنا جاوید آئے دن اپنے مداحوں کو اپنی خوبصورتی دکھاتی رہتی ہیں۔رواں سال کے آغاز میں قومی کرکٹر شعیب ملک کے ساتھ شادی کے بعد ثنا جاوید کی شہرت میں مزید اضافہ ہوا ہے۔ثنا جاوید نہ صرف ایک بہترین اداکارہ ہیں بلکہ ایک باصلاحیت ماڈل بھی ہیں جو اپنی فٹنس پر بہت توجہ دیتی ہیں۔
انٹرٹینمنٹ
ثناء جاوید کی نئی تصاویر پر صارفین نے تعریفوں کے پل باندھ دیئے
- by Daily Pakistan
- ستمبر 17, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 254 Views
- 3 مہینے ago