اسلام آباد : نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج اتوار کو اپنے عہدے کا حلف اُٹھائینگے ، صدر مملکت عارف علوی ان سے حلف لینگے۔ایوان صدر کے مطابق حلف برداری کی تقریب دن گیارہ بجے ایوان صدر میں ہوگی ، جس میں نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ ، مسلح افواج کے سربراہان ، سپریم کورٹ کے ججز غیر ملکی سفارت کار اور دیگر اہم شخصیات شرکت کرینگے۔
خاص خبریں
جسٹس عمر عطا بندیال ریٹائرڈ ، نامز د چیف جسٹس قاضی عیسیٰ آج عہدہ کا حلف اُٹھائینگے
- by Daily Pakistan
- ستمبر 17, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 734 Views
- 2 سال ago