نگران وفاقی وزیرِ اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کا کہنا ہے کہ جمہوریت میں خاموشی نہیں ہوتی شور ہوتا ہے مذاکرات ہوتے ہیں پھر حل نکلتا ہے۔ایوان بالا (سینیٹ) میں منعقدہ اجلاس میں مرتضیٰ سولنگی پریس گیلری میں پہنچ گئے۔مرتضیٰ سولنگی نے سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ جمہوریت میں خاموشی اور سکون نہیں ہوتا بلکہ جمہوریت میں شور، آوازیں اور مذاکرات ہوتے ہیں اور پھر حل ہوتا ہے۔مرتضیٰ سولنگی نے کہا کہ میں حکومت کا ترجمان ہوں، کل جاری پریس ریلیز حکومت کا ہے، ہم اکٹھے ہیں، جو مسائل آئیں گے مل کر حل کریں گے۔
پاکستان
جمہوریت میں خاموشی سے نہیں، شور و مذاکرات سے حل نکلتا ہے: مرتضیٰ سولنگی
- by Daily Pakistan
- اکتوبر 27, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 316 Views
- 2 سال ago