پاکستان

جناح ہاؤس حملے میں ملوث ایک اور شرپسند کی شناخت

جناح ہاؤس حملہ کیس، جے آئی ٹی کے سامنے پیش نہ ہونے پر چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کا امکان

لاہور: جناح ہاؤس لاہورپرحملے اور توڑ پھوڑ میں ملوث ایک اور شرپسند کی شناخت ہوگئی۔لاہور میں کور کمانڈر ہاؤس پر حملے میں شامل ایک اورشرپسند علی رضا کو حراست میں لے لیا گیا۔ علی رضا اوکاڑہ سے لاہور آیا تھا اور جناح ہاؤس میں توڑ پھوڑ اور ہنگامہ آرائی میں شامل تھا۔علی رضا کے بیان کے مطابق 9 مئی کو پہلے سے طے شدہ پلان کے مطابق کور کمانڈر ہاؤس لاہور میں جلاؤ اور گھیراؤ کا حصہ بنا۔ پلان زمان پارک میں طے کیا گیا تھا جس میں پی ٹی آئی کی قیادت حسان نیازی، ڈاکٹر یاسمین راشد اور اعجاز چودھری وغیرہ شامل تھے۔علی رضا کا مزید کہنا تھا کہ فوج کیخلاف کی گئی تقاریر سے متاثر ہو کرپی ٹی آئی ورکرز نے یہ سب کچھ کیا اور جلاؤ گھیراؤ کا حصہ بننے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri