سابق وزیراعظم عمران خان نے نے ریٹائرڈ چیف آف آرمی ستاف جنرل(ر) قمر جاوید باجوہ پر الزامات کی بوچھاڑ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنرل (ر) باجوہ ملک کے کرپٹ ترین افراد کو این آراو ٹو دیا ہے حالانکہ میں سمجھتا ہوں کہ کرپٹ لوگوں کو این آراو دینا ملک سے غداری ہے وکلا کنونشن سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نے کہا کہ کہ سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ فیصلہ کرتے تھے نیب نے کسے کتنا دبانا ہے اور کسے چھوڑنا ہے۔انہوں نے کہا کہ ایک ایک کر کے کرپشن میں ملوث بڑے بڑے نام بری ہو رہے ہیں، میرے دور میں ان کرپٹ افراد کے خلاف کیسز مکمل تھے لیکن نیب کو کام کرنے نہیں دیا جاتا تھا
پاکستان
خاص خبریں
جنرل (ر) باجوہ ملک کے کرپٹ ترین افراد کو این آراو ٹو دیا ہے عمران خان
- by Daily Pakistan
- دسمبر 16, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 724 Views
- 3 سال ago