پاکستان اور انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ(آئی ایم ایف)کے درمیان پالیسی سطح کے مذاکرات آج سے شروع ہو رہے ہیں۔ پالیسی سطح کے مذاکرات میں آئی ایم ایف کے ساتھ مستقبل کے لیے شرائط اور اہداف طے کیے جائیں گے۔پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پہلے تکنیکی سطح کے مذاکرات ہوتے تھے لیکن اب پالیسی سطح کے مذاکرات ہونے جا رہے ہیں۔وزارت خزانہ کے مطابق پالیسی سطح کے مذاکرات کے دوران نئے قرضوں کے حجم کو بھی حتمی شکل دی جائے گی۔ پالیسی سطح کے مذاکرات میں آئی ایم ایف کے ساتھ مستقبل کے لیے شرائط اور اہداف طے کیے جائیں گے۔
پاکستان
حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی سطح کے مذاکرات آج ہونگے
- by Daily Pakistan
- مئی 20, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 393 Views
- 6 مہینے ago