لاہور:امیر جاعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ا ور ڈی ڈی ایم حکومتیں قادیانیوں کی سازش کو روکنے میں ناکام رہی۔سراج الحق نے ایک بیان میں کہا کہ حکومت پی ٹی آئی کی ہویا پی ڈی ایم کی،دونوں قادیانیوں کی سازش کو روکنے میں ناکام رہیں،قادیانیوں کی طرف سے ملک کی نظریاتی اساس کو نقصان پہنچانے کی کوشش جاری ہے۔انہوں نے کہا کہ عقیدت ختم نبوت اور ناموس رسالتؐ کا تحفظ ہمارے ایمان کا حصہ ہے۔
خاص خبریں
حکومت قادیانیوں کی سازش کو روکنے میں ناکام رہی،سراج الحق
- by Daily Pakistan
- نومبر 28, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 552 Views
- 2 سال ago