پاکستان

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج طلب ،نگراں وزیراعظم اجلاس کی صدارت کرینگے

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج طلب ،نگراں وزیراعظم اجلاس کی صدارت کرینگے

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج طلب ،تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج طلب کیا گیا ہے۔ نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ آج اپیکس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے، چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر بھی اجلاس میں شریک ہوں گے۔ایپکس کمیٹی 24 نکاتی ایجنڈے پر غور کرے گی، ایف بی آر کی تنظیم نو اور کارکردگی میں بہتری بھی ایجنڈے کا حصہ ہیں، وزارت قانون متحدہ عرب امارات اور کویت کے ساتھ ایم او یوز پر پیش رفت سے آگاہ کرے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے