پاکستان خاص خبریں

خورد برد کیس میں فواد چوہدری کا مزید 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا

فواد چوہدری کے کاغذات دوبارہ مسترد، نااہلی کی تلوار لٹکنے لگی، اہلیہ بھی نااہل قرار

جہلم میں تعمیراتی منصوبوں میں کرپشن کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا مزید 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا۔احتساب عدالت میں فواد چوہدری کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔اس حوالے سے اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے محفوظ فیصلہ سنایا۔احتساب عدالت نے فواد چوہدری کو 9 جنوری کو دوبارہ عدالت میں پیش ہونے کی ہدایت کی ہے۔اس سے قبل 30 جنوری کو احتساب عدالت نے خرد برد کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا مزید 6 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے