نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ طلبا کو تسخیر اور دریافت پر توانائی صرف کرنا چاہیے۔نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے غلام اسحٰق خان انسٹیٹیوٹ آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں طلبہ و طالبات سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دنیا میں ٹیکنالوجی کی مدد سے ہی ترقی ممکن ہوئی۔ طلبا کو تسخیر اور دریافت پر توانائی صرف کرنا چاہیے۔انہوں نے مزید کہا کہ تعلیمی ادارے میرے دل کے قریب ہیں۔ میں ان لوگوں کی بہت تعریف کرتا ہوں جنہوں نےاس انسٹی ٹیوٹ کا تصور پیش کیا۔
خاص خبریں
دنیا میں ٹیکنالوجی کی مدد سے ترقی ممکن ہوئی ، نگراں وزیراعظم
- by Daily Pakistan
- دسمبر 20, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 1046 Views
- 12 مہینے ago