کھیل

دورہ آسٹریلیا اور آئی سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان ویمن ٹیم کا اعلان کر دیا گیا

دورہ آسٹریلیا اور آئی سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان ویمن ٹیم کا اعلان کر دیا گیا

دورہ آسٹریلیا اور آئی سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کی 15 رکنی ویمن ٹیم کا اعلان کر دیا گیا
ٹیم جنوری میں آسٹریلیا میں وائٹ بال سیریز کھیلے گی ائی سی سی ویمن ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 10 سے 26 فروری تک ساؤتھ افریقہ میں ہو گا بسمہ معروف پاکستان ویمن ٹیم کی دونوں اسائنمنثس میں قیادت کریں گی دورہ آسٹریلیا میں ون ڈے سیریز کے لیے کپتان بسمہ معروف ،عالیہ ریاض،عائشہ نسیم اور ڈیانا بیگ فاطمہ ثنا،غلام فاطمہ ،کائنات امتیاز ،منیبہ علی،نشرہ سندھو عمیمہ سہیل،صدف شمس،سعدیہ اقبال،سدرا امین اورسدرا نوازاور ندا ڈارشامل ہیں ایمن انور، جویریہ خان اور طوبی حسن ٹریولنگ ریزروز میں شامل ہوں گی ٹی ٹونٹی اسکواڈ میں کپتان بسمہ معروف،ایمن انور، عالیہ ریاض ،عائشہ نسیم ،ڈیانا بیگ ،فاطمہ ثنا اور جویریہ خان شامل ہونگی جبکہ ریزروز میں غلام فاطمہ ،کائنات امتیاز اور صدف شمس شامل ہیں چیف سلیکٹر اسماویہ اقبال نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ بہترین ٹیموں کا انتخاب کرنے کی کوشش کی ،تمام کھلاڑیوں کے لیے نیک خواہشات ہیں ڈیانا بیگ ،طوبی حسن اور سعدیہ اقبال کی واپسی سے کمبی نیشن بہتر ہو
منیبہ علی ،نڈا ڈار،عمیمہ سہیل،نشرہ سندھو،سعدیہ اقبال ،سدرا آمین ، سدرا نواز اور طوبی حسن شامل

گا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے