پاکستان

دھرنے میں عمران خان کو جنرل راحیل شریف کا مشورہ مان لینا چاہیے تھا ، جسٹس (ر) وجیہ الدین احمد

4
تحریک انصاف کے رہنما جسٹس (ر) وجیہ الدین احمد نے روز نیوز کے پروگرام ‘‘سچی بات ایس کے نیازی کیساتھ ’’ میں گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ جب جنرل راحیل شریف نے عمران خان کو گارنٹی دی تھی کہ اگر وہ استعفے کے علاوہ باقی مطالبات مان لیتے ہیں تو وہ جوڈیشل کمیشن کی گارنٹی کرتے ہیں اس پر مشورہ مان لینا چاہیے تھا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے