وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ دہشتگرد نماز کے دوران پہلی صف میں موجود تھا۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ دھماکے میں لوگ شہید ا ور زخمی ہوئے۔اپنے یبان میں انہوں نے کہا کہ دھماکے میں لوگ شہید اور زخمی ہوئے،دہشتگرد مسجد میں پہلی صف میں کھڑا تھا یہ ک ون لوگ ہیں ا ور انکا دین سے کیا تعلق ہے؟انہوں نے مزید کہا کہ دہشتگردوں نے پولیس کو ٹارگٹ کیا ہوا ہے ہمارا ایک صوبہ کسی حد تک اس وقت حالت جنگ میں ہے خیبرپختونخوا میں امن وامان بحال کیا جائے۔
پاکستان
دہشت گرد نماز کے دوران پہلی صف میں موجود تھا،وزیر دفاع
- by Daily Pakistan
- جنوری 31, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 358 Views
- 2 سال ago