راجن پور :جنوبی پنجاب کے ضلع راجن پور میں انڈس ہائی وے پر کھیتران پمپ کے قریب پولیس وین اور ٹرک آپس میں ٹکرا گئیں۔ریسکیو حکام کے مطابق حادثے کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ2 افراد شدید زخمی ہو گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ انڈس ہائی ویپر پمپ کے قریب تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ہے۔ریسکیو ذرائع نے بتایا ہے کہ ٹرک ڈرائیور گاڑی چھوڑ کر موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔
پاکستان
راجن پور ، پولیس وین اور ٹرک میں تصادم ، 2 اہلکار جاں بحق
- by Daily Pakistan
- دسمبر 3, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 17 Views
- 1 ہفتہ ago