پاکستان

راولپنڈی:مین پشاور روڈ پر ٹریفک جام

pishawar road

راولپنڈی:روز نامہ پاکستان کے مطابق راولپنڈی مین پشاور روڈ پر ٹریفک جام ہونے کی وجہ سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے،ایمبولینس بھی پھنس گئی۔بیکن ہاؤس سکول کے اطراف گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ٹریفک جام ہونے کی وجہ سے منٹوں کا سفر گھنٹوں میں طے ہونے لگا۔دوسری جانب پولیس کی جانب سے نہ کوئی پٹرولنگ عمل میں لائی جارہی ہے،کوئی چیک اینڈ بیلنس نہیں۔بچے بڑے خواتین کئی کئی گھنٹوں سے رش میں پھنسے ہوئے،آٹو رکشہ نے مین پشاور روڈ پر قدم جما لیے۔بیرون ملک جانے والے مسافر بھی ٹریفک رش کی وجہ سے تاخیر سے پہنچنے لگے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri