بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Sunday, 05 July 2026 | پاکستان: 20 محرم 1448

مودی سرکار نے مدرسوں کے طلباء کی اسکالر شپ ختم کردیں

Tuesday, 29 November, 2022

نئی دہلی:بھارت میں مسلمان دشمن مودی سرکار نے مدرسوں کے طلباء کیلئے اسکالر شپس ختم کردیں،بھارتی میڈیا کے مطابق مدرستوں میں زیر تعلیم پہلی سے آٹھویں جماعت تک طلبا ئکو ایک ہزار روپے ماہانہ کی اسکالر شپ دی جارہی تھی۔حکومت پہلے ہی مدرسوں کے طلباء کے لئے اسکالر شپس پر پابندی لگا چکی ہے۔گزشتہ سال بھارت میں مدرسوں کے16ہزار558طلباء کو چار سے پانچ لاکھ روپے کی سکالر شپس فراہم کی گئیں تھیں۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *