پاکستان

راولپنڈی ،اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش وژالہ باری ، موسم خوشگوار

راولپنڈی ،اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش وژالہ باری ، موسم خوشگوار

جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش اور ژالہ باری سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ وفاقی دارالحکومت میں بعض مقامات پر بارش اور ژالہ باری ہوئی جس سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا جب کہ اسلام آباد میں دن کے وقت گہرے بادلوں نے چھائے رکھا۔ یہ رات کا آسمان بھی ہے۔دوسری جانب اٹک کے گردونواح میں تیز ہواں کے ساتھ بارش ہو رہی ہے جب کہ بنوں شہر سمیت گردونواح میں بھی ہلکی بارش کا سلسلہ جاری ہے۔مانسہرہ میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا، گرمی کی شدت کم ہوتے ہی شہریوں کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے۔محکمہ موسمیات کے مطابق اوگی، دربند، بالاکوٹ میں بارش کا سلسلہ جاری ہے اور مزید ایک روز بارش کا سلسلہ جاری رہے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri