جرائم

راولپنڈی میں ڈاکو پراپرٹی ڈیلر سے 80 لاکھ روپے لوٹ کر فرار

ریلوےا سٹیشن روڈ پر فائرنگ کرکے 3 افراد کو قتل کردیا گیا

راولپنڈی: طفیل روڈ پر ڈاکوؤں نے پراپرٹی ڈیلر سے 80 لاکھ روپے لوٹ لیے۔ راولپنڈی تھانہ سول لائن کے علاقے طفیل روڈ پر ڈاکو پراپرٹی ڈیلر واجد سے 80 لاکھ روپے لوٹ کر باآسانی فرار ہوگئے۔پولیس ذرائع کے مطابق واجد نامی شخص ہارلے اسٹریٹ کا رہائشی ہے۔ ڈاکوؤں نے فرار ہونے کے دوران فائرنگ بھی کی جس سے پراپرٹی ڈیلر معمولی زخمی ہو گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے