پیرودہائی پولیس نے ایک اہم کاروائی کے دوران رابری اور سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث متحرک بلا گینگ کا سرغنہ 02ساتھیوں سمیت گرفتارکر لیا ہے گرفتار ملزمان میں گینگ کا سرغنہ حمزہ، گلاب اکبر اور علی جان شامل ہیں ملزمان سے 04مسروقہ موٹرسائیکل,22موبائل فونزاور وارداتوں میں استعمال ہونے والااسلحہ برآمد ہوا ملزم حمزہ عرف بلا متعدد وارداتوں میں ریکارڈ یافتہ ہےایس پی راول بابر جاوید جوئیہنے کہا ہے کہ ۔شہریوں کی جان و مال پر حملہ کرنے والے قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے منظم اور متحرک گینگز کے خلاف کاروائیاں جاری رکھی جائیں گی
جرائم
علاقائی
راولپنڈی پولیس نے بلا گینگ کے سرغنہ کو 02ساتھیوں سمیت گرفتارکر لیا
- by Daily Pakistan
- اکتوبر 16, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 3110 Views
- 3 سال ago

