حکومت کی صحت کے شعبے میں سہولیات فراہمی کا دعوے دھرے رہ گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق راولپنڈی کی ڈی ایچ کیو اسپتال میں سہولیات ناپید ہوگئی ہیں۔اسپتال عملے کی نااہلی کے باعث مریض رل گئے ہیں۔ جبکہ واحقین مریضوں کو ہاتھ میں پکڑ کر درپ لگوانے پر مجبور ہیں۔بچے ،بزرگ مرد وخواتین کئی کئی گھنٹے لائنوں میں انتظارپر مجبور ہیں۔
پاکستان
صحت
راولپنڈی کے ڈی ایچ کیو ہسپتال میں سہولیات کا فقدان ، مریض رل گئے
- by Daily Pakistan
- اگست 4, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 482 Views
- 4 مہینے ago